Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

2030 میں حج کیسا ہوگا؟

ریاض .... وزارت حج و عمرہ نے اب سے 12برس بعد 2030ءمیں نئے انتظامات کے ماحول میں ہونے والے حج کے تمثیلی مناظر پر ایک وڈیو کلپ جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور نت نئی ایپلی کیشنز سے کس طرح اور کتنا زیادہ استفادہ ہوگا۔ حاجی کو حج ایپلی کیشن میں اندراج پر ایک بیگ ملے گا جس میں نجی کارڈ،حج کا کڑا، ہیڈ فون وغیرہ ہونگے۔ اسمارٹ کارڈ کے ذریعے ہوٹل اور ایئرپورٹ آمد ورفت کی سہولت ہوگی۔
 
 

شیئر: