Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جنوری تک دربھنگہ ایئر پورٹ سے پروازوں کا آغاز

نئی دہلی۔۔۔۔وزارت شہری ہوا بازی نے ٹویٹر پر اطلاع دی ہے کہ جنوری 2019ء تک بہار میں دربھنگہ ایئرپورٹ سے پروازوں کا آغاز ہوگا۔اس سلسلے میں آج ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں ریاست بہار کو پروازوں کیلئے قواعدوضوابط مرتب کرنے کیلئے کہا گیا۔
وزیر ہوابازی جینت سنہا نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے واضح کیا کہ دربھنگہ سے ممبئی ، دہلی اور بنگلور کیلئے پروازیں روانہ ہونگی۔
مزید پڑھیں:- - - -یوپی : 4 لاکھ سرکاری ملازمین’’لازمی ریٹائرمنٹ‘ ‘کی زد میں

شیئر: