Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

بوئنگ 777x میں السعودیہ کی دلچسپی

ریاض ....سعودی عریبین ایئرلائنز( السعودیہ) بوئنگ 777x طیارے خریدنے کی تجویز پر غوروخوض کرنے لگی۔ باخبر ذرائع کاکہناہے کہ ابھی تک اسکی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ السعودیہ کب اور کتنی تعداد میں مذکورہ طیارے خریدنا چاہے گی اس حوالے سے حتمی عزائم کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔
 

شیئر: