Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

برازیل: فٹبال ٹیم پر عوام کا غصہ

 
ریو ڈی جینرو: فیفاورلڈ کپ میں خراب کارکردگی اور کوارٹر فائنل میں باہر ہوجانے والی5مرتبہ کی چیمپیئن ٹیم برازیل کا وطن واپسی پر انڈوں اور ٹماٹروں سے استقبال کیا گیا۔ برازیلین ٹیم ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد وطن واپس پہنچی توٹیم کے ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہی مداح بھی کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے پہلے ہی سے تیار دکھائی دیئے اور بس روک کر انڈوں ،ٹماٹروں اور پتھروں کی بارش کردی۔مداحوں کے ان حملوں کی زد میں کوئی کھلاڑی نہیں آیا تاہم مداحوں نے اپنا غصہ ٹھنڈا کرلیا۔
 

شیئر: