Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

ہرچال ناکام ہو رہی ہے ، مریم نواز

لندن...مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کے خلاف ہرچال ناکام ہو رہی ہے ۔کارکنوں کوپیغامات پہنچ چکے ۔ عوام نے ہی نواز شریف کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف آواز اٹھائی۔ظلم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ظلم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا ۔انہوں نے کہا کہ شاید عمران خان کی اپنی تربیت میں بھی کمی رہ گئی ہے۔
مزید پڑھیں:نواز شریف اور مریم کو ہیلی کاپٹر سے اڈیالہ منتقل کرنے کا فیصلہ

شیئر: