Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

الحرمین ٹرین کیلئے سعودیوں سے درخواستیں طلب

مکہ مکرمہ.... سعودی ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ برائے ریلوے لائن (سرب) نے الحرمین ٹرین میں کام کرنے کیلئے سعودی نوجوانوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ درخواستیں الحرمین ٹرین چلانے والی کمپنی ”ادیف“ کو دی جائیں گی۔ امیدوار ثانوی اسکول پاس ہوں، سعودی ہوں ، اوسط نمبر 80فیصد ہوں، عمر 18برس سے کم نہ ہو اور 25برس سے زیادہ نہ ہو۔(IELTS) انگریزی میں نمبر A سے کم نہ ہوں، 6مہینے کا تربیتی کورس ہوگا۔ وظیفہ 2ہزار ریال ہوگا اور پھر ماہانہ تنخواہ 6ہزار ریال مقرر ہوگی۔
 
 

شیئر: