Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ترکی: ریل پٹری سے اتر گئی، 10ہلاک

انقرہ.... ترکی کے شمال مغربی حصے میں ایک ریل گاڑی پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجہ میں 10 افراد ہلاک اور 73زخمی ہوگئے۔ حکام نے اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔ ٹرین پر 300 افراد سوار تھے ۔
 
 

شیئر: