Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

یمن میں کوئی خفیہ جیل نہیں

 عدن...یمن کے نائب وزیر داخلہ حسین العزی نے واضح کیا ہے کہ یمن کے آزاد کرائے جانے والے کسی بھی علاقے میں کوئی خفیہ جیل نہیں۔ اسکے برعکس وظیفہ خوار میڈیا جو دعوے کررہا ہے، وہ سراسر غلط ہے۔ انہوں نے کہاکہ الریان ایئرپورٹ پر کوئی خفیہ جیل نہیں۔ تمام قیدی المکلا کی سینٹرل جیل میں رکھے گئے ہیں۔
 

شیئر: