Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025

صدر ممنون ترک صدر کی حلف برداری میں شرکت کر ینگے

انقرہ ...صدر ممنون حسین ترک صدر رجب طیب اردگان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے انقرہ پہنچ گئے۔انقرہ ائیرپورٹ پر ترک حکام نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر2 بچوں نے صدر کو گلدستے پیش کئے ۔ صدر اردگان پیر کو ترک قومی اسمبلی میں ہونے والی تقریب میں حلف اٹھائیں گے۔صدر ممنون حسین کے علاوہ 17غیر ملکی سربراہان شرکت کریں گے۔

شیئر: