Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

تبوک کی جھیل سے شہری کی لاش برآمد

تبوک.... یہاں شہری دفاع کے اہلکاروں نے کوہستانی علاقے میں واقع جھیل سے مقامی شہری کی لاش برآمد کرلی۔ محکمہ نے واضح کیا کہ مقامی شہری غرق آب ہوگیا تھا غوطہ خوروں کی ٹیم کی مدد سے لاش دریافت کرکے نکال لی گئی۔ 

شیئر: