Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

تبوک : خاتون ڈرائیور نے راہگیر کو ٹکر مار دی

تبوک.... تبوک ریجن کے العلیاءمحلے میں خاتون ڈرائیور نے ایک راہگیر کو ٹکر مار کر زخمی دیا۔ ہلال احمر کے اہلکار نے بتایا کہ متاثرہ شخص کو جائے وقوعہ پر ابتدائی مرہم پٹی کے بعد اسپتال لے جایا جارہا تھا تاہم اس نے اسپتال جانے سے انکار کردیا۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ ٹھیک ہے اور اسے اسپتال جانے کی ضرورت نہیں۔ 

شیئر: