Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

شاہ سلمان سے فرانسیسی وزیر دفاع کی ملاقات

 ریاض ...خادم حرمین شریفین شا ہ سلمان بن عبدالعزیز سے اتوار کو جدہ کے قصر السلام میں فرانسیسی وزیر دفاع نے ملاقات کرکے مشرق وسطیٰ کے حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا۔
 
 

شیئر: