Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

تنزانیہ کے سیامی بچوں کے آپریشن کی شاہی منظوری

ریاض..... تنزانیہ میں سعودی سفارتخانہ نے اطلاع دی ہے کہ تنزانیہ کے سیامی بچوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن مملکت میں کیا جائے گا۔ ایوان شاہی نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ سفارتخانہ نے تنزانیہ کی حکومت کے ساتھ تال میل پیدا کرکے سیامی بچوں کی سعودی عرب منتقلی کے انتظامات شروع کردیئے۔ والدین بھی ہمراہ ہونگے۔ 
 

شیئر: