Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

چاڈ کی بچی کے سعودی قاتل کا سر قلم

مدینہ منورہ..... مدینہ منورہ کے مقامی حکام نے چاڈ کی بچی کے سعودی قاتل کا اتوار کو سر قلم کرکے نشان عبرت بنا دیا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی شہری مدین القفاری نے چاڈ کی بچی ایار احمد محمد کو زدوکوب کرکے ہلاک کردیا تھا۔ واردات کرکے فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے اسے تلاش کرکے گرفتار کیا اور عدالت کے حوالے کردیا۔ جہاں الزام ثابت ہو جانے پر اسے موت کی سزا سنا دی گئی تھی۔ 
 
 
 

شیئر: