Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سونے کی درآمد کم ہوکر 44 ٹن رہ گئی

    ممبئی - - - - ماہرین نے کہا ہے کہ جون کے دوران ہند کی سونے کی درآمد کم ہوکر 44 ٹن رہی جس کی وجہ ملکی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی کے باعث سونے کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ہندوستانی ماہرین کی تنظیم جی ایف ایم ایس سمیت مختلف تنظیموں کے ماہرین کی جانب سے جاری جائزہ رپورٹ کے مطابق جون کے دوران سونے کی ملکی درآمد 44  ٹن رہی جبکہ جون 2017 ء میں 58.9  ٹن سونا درآمد کیا گیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ جنوری سے جون کے دوران سونے کی ملکی درآمدات 2017 ء کے مقابلے میں مجموعی طور پر 38  فیصد کمی کے ساتھ 318.2  ٹن رہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -ممبئی : شدید بارش، ریلوے پٹریاں پانی میں ڈوب گئیں،نظام زندگی مفلوج

شیئر: