Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 19 اگست ، 2025 | Tuesday , August   19, 2025
منگل ، 19 اگست ، 2025 | Tuesday , August   19, 2025

مصریوں کی توہین پر لبنانی خاتون سیاح کو 8 سال قید

قاہرہ۔۔۔مصر کی ایک مقامی عدالت نے زیرحراست ایک لبنانی خاتون سیاح کو مصری عوام، مذہب کی توہین اور حیا سوز ویڈیو بنانے کے الزامات میں 8 سال قید کی سزا سنائی ہے۔نیو مصر کے علاقے جنح کی ایک مقامی عدالت نے لبنانی خاتون سیاح منیٰ مذبوح کو 11 سال قید کی سزا سنائی تاہم بعد ازاں سزامیں تخفیف کرتے ہوئے اسے 8 سال کردیا گیا۔لبنانی خاتون کے وکیل نے اپنی موکلہ کو سنائی گئی سزا کیخلاف29 جولائی تک اپیل عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ۔

شیئر: