Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
تازہ ترین

امریکہ میں تلنگانہ کے طالب علم کا قتل

حیدرآباددکن.... ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ایک 26سالہ طالب علم کو کنساس سٹی میں ایک ریستوران میں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ شرتھ کوپو ،یونیورسٹی آف میسوری میں زیر تعلیم تھا ۔اسے فوری طور پر اسپتال لیجایا گیا جہاں وہ چل بسا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے فائرنگ کی آوازیں سنیں۔ ابھی یہ بات واضح نہیںکہ اسے کس نے گولیاں ماریں اور وہ کیسے فرار ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق سابق سافٹ ویئر انجینیئر نے اپنا بچپن ورنگل ضلع میں گزارا تھا۔
 

شیئر: