Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

حیدرآباد میں بھی بارش

حیدرآباد .... تلنگانہ کے کئی مقامات پر بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 2دنوں تک مزید بار ش کی پیشگوئی کی ہے۔ بارش کی وجہ سے ریاست آبپاشی پروجیکٹس کی سطح آب میں اضافہ ہورہا ہے۔ بارش کیوجہ سے سنگارینی میں کوئلہ کی نکاسی کے کام میں بھی خلل پڑا۔ حیدرآباد میں کل رات سے ہلکی بارش ہورہی تھی۔ آج صبح سے موسم ابر آلود تھا جس کے بعد بارش شروع ہوگئی۔
 

شیئر: