Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

معذوروں کیلئے آن لائن 1200ویزے جاری

ریاض.... وزارت محنت و سماجی بہبود ریاض کے ماتحت معذوروں کیلئے آن لائن 1200ویزے جاری کردیئے گئے۔ یہ اعدادوشمار گزشتہ 2ماہ کے ہیں۔ استفادہ کرنے والوں میں معذور خواتین و حضرات دونوں شامل ہیں۔
 

شیئر: