Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

جازان پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام

جازان....سعودی فضائیہ نے ایران کے حمایت یافتہ حوثی دہشتگردوں کی جانب سے جازان پر داغے جانے والے بیلسٹک میزائل کو نشانے پر پہنچے سے قبل ہی فضا میں تباہ کردیا گیا۔ حوثی باغی بین الاقوامی قوانین پامال کرکے ایرانی میزائلوں کے ذریعے سربلند ی کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں۔ یمنی فوج اور اتحادی افواج کی پے درپے فتوحات نے حوثیوں کے ہوش اڑا رکھے ہیں۔

شیئر: