Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بیک وقت2موبائل فون پر سائن ان ہونا ممکن

کیلیفورنیا ....گوگل کی نئی ایپلی کیشن ”گوگل ڈاﺅ“ کے ذریعے صارف ایک وقت میں2موبائل فونز پر سائن ان ہوسکے گا تاہم اس نئی ایپلی کیشن کے حوالے سے ابھی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ نئی ایپ سے صارفین مختلف فونز پر ویڈیو کالنگ کی سہولت کے لئے بھی سائن ان ہوسکیں گے۔ 9 ٹو 5 گوگل کے مطابق2 مختلف فونز پر استعمال ہونے والی ایپ کو مکمل طور پر سائن آﺅٹ ہوئے بغیر کسی ایک ڈیوائس سے سائن آﺅٹ کیا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ صارف کو کرنا ہوگا کہ اس نے کس لنک پر بات کرنی ہے۔
 

شیئر: