Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

میٹرو ٹرین اگست میں چلے گی

    حیدرآباد - - -حیدرآباد میں امیرپیٹ تا ایل بی نگرمیٹرو ٹرین سروس کا اگست سے آغاز ہوگا۔حیدرآباد میٹروریل کے ایم ڈی این وی ایس ریڈی نے بتایا کہ اسکے علاوہ نامپلی ریلوے اسٹیشن کو میٹرواسٹیشن سے جوڑنے کیلئے اسکائی وے تعمیرکروایا جائے گا ۔اسمارٹ بائیکس اور الیکٹرک کاروں کی خدمات کو بھی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔
مزید پڑھیں:- - - -’’پکوڑے بیچنے ‘‘کے بعد اب اچار بیچنے کا مشورہ

شیئر: