Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جرم کے مقابلے میں سز اکم ہے ،طاہر القادری

لاہور...پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے نواز شریف اور ان کی فیملی کے دیگر افراد کو سنائی جانے والی سزا پر کہا کہ جرم کے مقابلے میں سزا تھوڑی ہے تاہم خوشی ہے کہ پاکستان میں طاقتور لوگوں کو بھی سزا ملنے کا عمل شروع ہوا۔نواز شریف کی کرپشن اور غیر ملکی جائیدادوں کے بارے میں ہم 2 دہائیوں سے حقائق بیان کررہے تھے۔ بالآخر سچ سامنے آگیا۔انہوں نے کہا کہ کرپشن کا گاڈفادر انجام کو پہنچ گیا۔ 
مزید پڑھیں: نواز شریف 10 دن میں اپیل کرسکتے ہیں
 

شیئر: