Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

حسین اور حسن نواز کے دائمی وارنٹ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے حسین اور حسن نواز کے دائمی وارنٹ جاری کردیئے جبکہ مریم نواز اور صفدر کو 10 ، 10سال کیلئے نااہل قرار دیدیا گیا۔ علاوہ ازیں مریم نواز پر 2ملین پونڈ کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ 
 

شیئر: