حسین اور حسن نواز کے دائمی وارنٹ جمعہ 6 جولائی 2018 3:00 اسلام آباد: احتساب عدالت نے حسین اور حسن نواز کے دائمی وارنٹ جاری کردیئے جبکہ مریم نواز اور صفدر کو 10 ، 10سال کیلئے نااہل قرار دیدیا گیا۔ علاوہ ازیں مریم نواز پر 2ملین پونڈ کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد جرمانہ شیئر: واپس اوپر جائیں