Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

تاریخی فیصلہ پانچویں بار تاخیر کا شکار

اسلام آباد...ایون فیلڈ کے تاریخی فیصلے میں جمعہ کو پانچویں بار تاخیر کا سامنا کرنا پڑا ۔ بتایا گیا ہے کہ فیصلہ سنانے میں مزید 30سے 40منٹ کا وقت لگے گا۔

 

شیئر: