Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

شہباز شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

لاہور:  مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے آج شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے کے بعد شہباز شریف اس حوالے سے ماڈل ٹاون لاہور میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔اُدھر لندن میں موجود مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار اس کیس کا فیصلہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں سنیں گے۔
مزید پڑھیں:- - - -شریف خاندان سے متعلق اہم فیصلہ تاخیر کا شکار

شیئر: