Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ایشیائی گیمز کی قرعہ اندازی، ایران اور مملکت آمنے سامنے

ریاض.... ایشیائی گیمز 2018ء کی قرعہ اندازی نے سعودی عرب کی قومی ٹیم کو ایران کے مقابل کھڑا کردیا ہے۔ گروپ ایف میں شمالی کوریا، ایران ، میانمار اور سعودی عرب کے نام آئے ہیں اولمپک قومی ٹیم کے مینجر نایف القاضی جمعرات کو ہونے والے ایشیائی گیمز لسٹوں کے تحت فٹبال ٹیموں کی قرعہ اندازی میں شرکت کیلئے بدھ ہی کو انڈونیشیا پہنچ گئے تھے۔

شیئر: