Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ابوظبی کی شاہراہوں میں راڈارکے مقامات معلوم کئے جاسکتے

ابوظبی: ابوظبی کی شاہراہوں میں ٹریفک خلاف ورزیاں پکڑنے والے متحرک راڈار کے مقامات سوشل میڈیا کے ذریعہ معلوم کئے جاسکتے ہیں۔ ڈرائیورراڈاروں کے مقامات ابوظبی پولیس کے آفیشل آکاؤنٹ سے معلوم کرسکتے ہیں۔ الامارات الیوم سے گفتگو کرتے ہوئے ابوظبی پولیس کے آپریشن انچارچ بریگیڈیئر خلفان الظاہری نے بتایا کہ متحرک راڈار روزانہ صبح وشام مختلف مقامات میں نصب کئے جاتے ہیں۔ روز ان کے مقامات مختلف ہوتے ہیں۔ ڈرائیور ابوظبی پولیس کے آفیشل اکاؤنٹ سے معلوم کرسکتے ہیں کہ آج راڈار کہاں نصب ہیں۔ اس کامقصد صرف یہ ہے کہ ابوظبی کی شاہراہوں پر ڈرائیونگ زیادہ محفوظ رہے۔

شیئر: