Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ابوبکر البغدادی کے بیٹے حذیفہ کی ہلاکت کا اعلان

بیروت۔۔۔شام میں باغیوں کے حملے میں داعش رہنما ابوبکر البغدادی کا بیٹا حذیفہ البدری بھی ہلاک ہوگیا ۔داعش کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حمس میں تھر مل پاور اسٹیشن پر النصٰری ورسیوں کے خلاف حملے کے دوران ابوبکر کا بیٹا حذیفہ البدری بھی مار گیا۔

شیئر: