Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

مملکت میں پہلی بار ایئر شو

ریاض ...فرانس کی کمپنی ایڈون ایونٹس نے اعلان کیاہے کہ وہ 2019ءکے مارچ کی 12سے لیکر 14تاریخ تک ریاض میں پہلی بار بین الاقوامی ایئر شو کا اہتمام کریگی۔ ایئر شو ریاض کے الثمامہ ہوائی اڈے پر ہوگا۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ سعودی عرب میں ریکارڈ پر آئیگا۔ 200سے زیادہ فضائی کمپنیاں اس میں حصہ لیں گی۔100 سے زیادہ طیارے نمائش میں رکھے جائیں گے۔ 3بڑے ہال ہونگے جہاں 700سے زیادہ بین الاقوامی ایگزیبیشن اسٹال ہونگے۔
 

شیئر: