Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

بحرین فوجی آلات تیار کریگا، شاہ بحرین

منامہ ..... شاہ بحرین حمد بن عیسیٰ نے اعلان کیا ہے کہ انکا ملک اپنے یہاں فوجی صنعت ڈالنے کا پروگرام بنا رہا ہے۔ وہ بحرین کے اعلیٰ فوجی افسران سے ملاقات کے موقع پر اظہار خیال کررہے تھے۔ شاہ بحرین نے کہا کہ ہمارے فوجیو ں نے عرب اتحاد کے سائبان تلے برادر ملک یمن کی آئینی حکومت کی بحالی کیلئے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ اس کا امکان ہے کہ مستقبل میں ہمارا ملک اپنے یہاں فوجی آلات تیار کرنے لگے۔
 
 
 

شیئر: