Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انسٹاگرام اسٹوریز کے صارفین کی تعداد 400 ملین ہو گئی‎

فیس بک کی ملکیت اپلیکیشن انسٹاگرام کے ایکٹیو صارفین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام کے اسٹوریز فیچر کو روزانہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 400 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ انسٹاگرام نے اپنی اسٹوریز کے لیے میوزک اسٹیکر فیچر بھی متعارف کرایا ہے ۔ صارفین اب اپنی اسٹوریز میں میوزک کا اضافہ کر سکیں گے جو اس وقت پلے ہوگا جب کوئی ان کی اسٹوری کو دیکھے گا۔
 

شیئر: