Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

طارق بریار کو صدمہ

ریاض(ذکاء اللہ محسن) معروف پاکستانی بزنسمین طارق بریار کے بھائی محمد الیاس پاکستان میں انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے  علیل تھے۔محمد الیاس کو سیالکوٹ کے نزدیک ان کے آبائی گاوں میں سینکڑوں سوگواروں نے سپرد خاک کر دیا اور ان کی مغفرت کے لئے دعا کی جبکہ یہاں ریاض میں بھی پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ۔
 
اردو نیوز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

شیئر: