Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

دلہن کا لباس پہنچانے کیلئے قربانی

تبوک .... تبوک محکمہ ڈاک کے ڈائریکٹر نے نئے جوڑے کی خوشیاں پوری کرنے کیلئے تبوک سے تیما ءکا سفرکیا۔ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس دلہن کے عروسی لباس کا پیکٹ پہنچا تھا۔ چھٹی کا دن آرہا تھا۔ اگر معمول کے مطابق دلہن کا جوڑا ڈاک کے ذریعے بھیجا جاتا تو نئے جوڑے کی خوشیاں ادھوری رہ جاتیں۔ انسانی بنیاد پر میں نے تیما ءکا سفر کیا اور شادی سے قبل دلہن تک اسکا جوڑا پہنچا دیا۔سوشل میڈیا پر اس عمل کو غیر معمولی پذیرائی مل رہی ہے۔
 
 
 

شیئر: