Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025

حوثیوں کا جاسوس ڈرون گرالیا گیا

عدن ....یمنی فوج نے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کا ایک اور جاسوس ڈرون الحدیدہ کے جنوبی ضلع الدریھمی میں مار گرایا۔ یہ ایک ہفتے کے اندر تیسرا ڈرون ہے جسے یمنی فوج نے گرایا ہے ۔ یہ ایرانی ساختہ ہے۔ انتہائی گھٹیا ٹیکنالوجی سے تیارکیا گیا تھا۔ اس سے جاسوسی کا کام لیا جارہا تھا۔
 

شیئر: