Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سالی سے زیادتی پر بہنوئی گرفتار

حیدرآباد۔۔۔۔ریاست آندھرا پردیش کے اونگول میں ایک شخص کی جانب سے بیوی کی بہن کا جنسی استحصال کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ متاثرہ لڑکی ساتویں جماعت کی طالبہ ہے۔بہنوئی بھانو چندر نے لڑکی سے لو میرج کی تھی بعد ازاں اس شوہر نے سالی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ گھروالوں کو جب اس کا علم ہوا تو پولیس اسٹیشن میں بہنوئی کیخلاف شکایت درج کرائی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھانو چندر کو گرفتار کرلیا اور سالی کو طبی معائنے کیلئے اسپتال بھیج دیا۔
مزید پڑھیں:- - - -مکیش امبانی کے بیٹے کی منگنی کی تقریب میں ستاروں کے جلوے

شیئر: