Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

شادی گھر میں کیا ہوا؟

ریاض .... ریاض کے ایک شادی گھر میں چھت کا پلاستر گر جانے پر ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ شہری دفاع اور ہلال احمر کی ٹیمیں فوری شادی گھر پہنچ گئیں اور زخمی خاتون کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کرادیا۔
 

شیئر: