Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

بچوں کی مٹھائی کے 32ہزار ڈبے ضبط

نجران ...وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے انسپکٹرز نے نجران میں بچوں کی مٹھائی ” CCstick“ کے 32ہزار ڈبے ضبط کرلئے۔ سعودی ایف ڈی اے مذکورہ مٹھائی استعمال کرنے سے منع کئے ہوئے ہے۔ وزارت تجارت نے سعودی ایف ڈی اے کے انتباہ کو نظر انداز کرنے والے تاجروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کردی۔
 
 

شیئر: