Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
تازہ ترین

الاربعین جھیل میں مگرمچھ

جدہ۔۔۔۔۔جدہ میونسپلٹی کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ جدہ شہر کے پرانے علاقے کی الاربعین جھیل میں ایک مگرمچھ دیکھا گیا۔ وہاں کئی گاڑیاں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں اور ہزاروں مچھلیاں مری ہوئی نظر آرہی ہیں۔ المدینہ اخبار کے مطابق الاربعین جھیل 30برس سے زیادہ عرصے سے جدہ شہر کیلئے دردسری کا باعث بنی ہوئی ہے۔

شیئر: