Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بجلی کے کھمبے نصب کئے جائیں گے

جدہ۔۔۔۔۔وزارت نقل و حمل کے عہدیدار نے بتایا کہ جدہ مکہ مکرمہ بریمان روڈ پر30میٹر اونچے بجلی کے 280کھمبے نصب کرادیئے۔ مذکورہ روڈ پر رہنما بورڈ بھی لگا دیئے گئے۔ کھمبوں کو بجلی فراہم کرنے کیلئے کمپنی کے ساتھ رابطہ چل رہا ہے۔

شیئر: