Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

شاہ سلمان مرکز کی انسانیت نوازی

ریاض...شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کی جانب سے الحدیدہ کے مختلف قریوں میں کھانے پینے کی اشیاءاور امدادی سامان تقسیم کیا جارہا ہے۔ مقامی باشندے امدادی سامان لیکر اپنے خستہ مکانات کا رخ کررہے ہیں۔
 

شیئر: