Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

امارات میں تیل کی قیمت میں کمی متوقع

ابوظبی: تیل کمپنیوں کے ذرائع نے کہاہے کہ امارات میں جولائی کے دوران تیل کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جولائی میں حکومت کی طرف سے جو نرخنامہ جاری ہوگا اس میں سپر پلس پٹرول کی قیمت میں 7فلوس فی لیٹر ، خصوصی 95میں 6فلوس فی لیٹر ، اے پلس 91میں 7فلوس فی لیٹر جبکہ ڈیزل میں 5فلوس فی لیٹر کمی ہوگی۔ حکومت اتوار کو جولائی کا نرخنامہ جاری کرے گی۔
امارات کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: