Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

دہشتگردی کے الزام میں 13افراد گرفتار

ریاض .... سیکیورٹی اداروں نے ماہ شوال کے ابتدائی 10ایام کے دوران دہشتگردی اور ریاستی سلامتی کے معاملات میں ملوث 5ممالک کے 13افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان کا تعلق یمن، سعودی عرب ، شام ، سوڈان اور مصر سے ہے۔ انہیں 4،5اور 10شوال کو گرفتار کیا گیا۔
 

شیئر: