Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

مملکت: غیر ملکی اثاثوں میں ریکارڈ اضافہ

جدہ .... سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) کے یہاں اپریل 2018ءکے دوران غیر ملکی کرنسی ریکارڈ حد تک بڑھ گئی۔ 506ارب ڈالر کے اثاثے ساما کے یہاں محفوظ ہیں۔ ساما کی رپورٹ میں توقع ظاہر کی گئی ہے کہ امسال تیل برآمدات میں 675ارب ریال کا اضافہ ہوگا۔ مجموعی تیل برآمدات سے 871ارب ریال کی آمدنی ہوگی۔
 

شیئر: