Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ایلوویرا اور آملہ چہرے کے داغ دھبے دور کرنے کے لیے بہترین ‎

ایلوویرا میں سوزش جلن یا الرجی سے نجات دلانے والی خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔ اس کا استعمال اسکن الرجی سے نجات دلانے اور نشانات کو دور کرنے کے لیے بہترین ہے ۔ ایسی کریمز اور لوشن جن میں ایلوویرا  موجود ہو ان کا استعمال جلد کو بے داغ اور چمکدار بناتا ہے ۔ آملہ میں وٹامن سی وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے جو نشانات کو بڑھنے سے روکتا ہے ۔ آملہ کا استعمال پاؤڈر یا پیسٹ کی شکل میں کیا جاسکتا ہے ۔ آملہ کی پاؤڈر میں زیتون کا تیل شامل کرکے ماسک بنا کر لگانا نشانات کو بڑھنے سے روکنے اور پرانے نشانات کو ختم کرنے کے لیے نہایت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ۔
 

شیئر: