Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ایران سے تیل کی درآمد روک دیں،امریکی انتباہ

واشنگٹن۔۔امریکہ نے خریدار ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ 4 نومبر سے قبل ایران سے تیل درآمد کرنے کے عمل کو ترک کر دیں بصورت دیگر ان ممالک کو امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس سلسلے میں امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار نے اپنے بیان میںکہا کہ امریکہ کسی فریق کو بھی اس عمل سے استثنیٰ نہیں دے گا۔ بیان کے مطابق ایران کے گرد گھیرا تنگ کرنا امریکہ کی قومی سلامتی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

شیئر: