Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

بحرینی دینار کی قدر مستحکم ہوگئی

ریاض ....سعودی عرب ، امارات اور کویت کی جانب سے مالی مدد کے اعلان پر بحرینی دینار کی قدر مستحکم ہوگئی۔ منگل کو اس کی قدر میں ریکارڈ کمی واقع ہوگئی تھی۔ 17برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا۔ سعودی عرب ،امارات اور کویت نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب مشترکہ اعلامیہ جاری کرکے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ وہ بحرین کے مالی استحکا م اور اقتصادی اصلاحات کی مدد کیلئے جامع پروگرام دیں گے۔
 

شیئر: