Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

46 سے 50سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت؟

جدہ ....ماہر موسمیات ترکی الجمعان نے توقع ظاہر کی ہے کہ27جون 2018ءسے دن کے وقت مملکت سمیت تمام خلیجی ممالک میں گرمی کی شدید لہر کئی دن تک چلے گی۔ مشرقی ریجن اور وسطی ریجن میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہوگا۔ 46سینٹی گریڈ سے50سینٹی گریڈ تک پہنچ جائیگا۔ ریاض، قصیم ، حائل ، مغربی ریجن اور مدینہ منورہ میں بھی درجہ حرارت اتنا ہی متوقع ہے۔
 
 

شیئر: