Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

حوثی پاگل ہوگئے

عدن ... جنگ کے محاذوں پر ایران کے حمایت یافتہ حوثی زبردست جانی خسارے کے بعد پاگل پن کا شکار ہوگئے۔ انہوں نے مختلف مقامات سے بچوں ، لڑکوں اور سرکاری ملازمین کو زبردستی محاذ جنگ پر بھیجنا شروع کردیا۔ صنعاء، ذمار اور حجہ ابھی تک حوثیوں کے کنٹرول میں ہیں۔ وہاں سے یہ بچوں کو الحدیدہ محاذ جنگ پر زبردستی بھیج رہے ہیں۔ انہوں نے نجی کمپنیوں کے سربراہوں کو حکم دیا ہے کہ وہ ملازمین اور انکے بچوں کو مسلح کرکے محاذ پر بھیجیں۔ ہر قریہ سے کم از کم 15افراد طاقت کے بل پر حاصل کئے جارہے ہیں۔
 

شیئر: